آمد انوار محمدیہ کی مناسبت سے نیابت میں زیارت کے لئے ثبت نام
1,624 views1 min read
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع مؤسسہ امام حسین علیہ السلام ڈیجیٹل میڈیا کی جانب سے آمد زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی مناسبت سے نیابت میں زیارت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لئے آپ دی گئی لینک کے ذریعے شرکت کرسکتے ہیں
https://imamhussain.org/urdu/message
ثبت نام کے لئے آخری تاریخ 07/03/2022 ظہر طے کی گئی ہے اور حرم مقدس حسینی کے تابع آفیشل ویبسائٹ کے ساتھ ساتھ تمام سوشل میڈیا کے فالوورز بھی اس زیارت میں شامل کئے جائیں گے ۔
علاوہ ازیں ثبت نام کے دوران نہ صرف ایک بلکہ ایک سے زیادہ اور یہاں تک کہ مرحومین کی طرف سے بھی ثبت نام کیا جاسکتا ہے ۔





