العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

اپنا نام بھی زائرین امام حسین علیہ السلام کی فہرست میں ثبت کریں

1,705 views1 min read

نیابت میں زیارت کا انتظام حرم مقدس حسینی کی آفیشل ویبسائٹ پر نیابت میں زیارت کے ثبت نام کرنے والوں کے طرف سے حرم مقدس حسینی کے بزرگ خدام کی طرف سے ادا کی جائے گی ۔ جس کے لئے ثبت نام کی آخری تاریخ 28/09/2021ء ہے

نیچے دی گئی لینک پر کلک کریں اور ثبت نام کریں


نیابت میں زیارت کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ