فارغ التحصیل طلباء کا حرم مقدس حسینی میں حضور
1,318 views1 min read
اس سال کربلاء یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء نے گذشتہ طلباء کی مانند اس سال بھی حرم مقدس حسینی میں حاضری دی اور ملک و وطن و قوم کی خدمت کا عہد کیا اور اپنی علمی امانت کو بھرپور استعمال کا عہد کیا





