العتبة الحسينية المقدسة
متابعات

حرم امام حسین علیہ السلام کی طرف سے لانچ کی گئی ایپ

1,212 views1 min read

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے جہاں آنے والے زائرین کو براہ راست ہر قسم کی سہولیات فراہم کررہا ہے وہیں نیابت میں زیارت اور اس کے ساتھ ہی براہ راست نشریات حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سہولت بھی بذریعہ انٹرنیٹ فراہم کررہا ہے ۔

ذیل میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی طرف ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے جس میں کافی مزارات مقدسہ سے براہ راست نشریات کی سہولت موجود ہے اور اس کے ساتھ ہی براہ راست ادعیہ اور زیارات بھی تلاوت کرسکتے ہیں

اس ایپلیکیشن کا نام "جنت الوارث" ہے جسے دی گئی لینکس سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے اور کسی قسم کی مشکلات اور تجاویز کے لئے [email protected] پر رابطہ کریں

اینڈرائڈ کے لئے :

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.imamhussain.live

آئی او ایس کے لئے :

https://apps.apple.com/us/app/%D8%AC%D9%86%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AB/id1449149547

 


متعلقہ