العتبة الحسينية المقدسة
متابعات

وفد حرم مقدس حسینی کا تھائی لینڈ میں ثقافتی ورکشاپ کا قیام

1,669 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے شعبہ تبلیغات دینیہ کے وفد نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بانکوک کا دورہ کیا ۔

وفد میں شامل مبلغین اور خطباء نے دینی اور ثقافتی خطاب و تربیت کے لئے بانکوک کا رخ کیا اور یہ دورہ حرم مقدس حسینی کے مختلف ممالک میں ثقافتی اور دینی تربیتی ورکشاپ میں قیام کا ایک حصہ ہے

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.