ویڈیو رپورٹ - تپتی دھوپ میں حرم مقدس حسینی کی جانب سے خصوصی کاوش
1,352 views1 min read
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے تپتی دھوپ میں زیارت چہلم کے لئے آنے والوں کے لئے خصوصی 60 چھتریاں برآمد کی گئیں اور صحن سیدہ عقیلہ زینب سلام اللہ علیہا کے زیر تعمیر مساحت کو زائرین کی استراحت کے لئے آمادہ کیا گیا ہے





