العتبة الحسينية المقدسة
اخبار

تزئین جنت بمناسبت آمد شہید اصغر علیہ السلام

2,436 views1 min read

حرم مقدس حسینی کے شعبہ  تزئین و شجر کاری  کی جانب سے کربلاء مقدسہ کے یوم عاشوراء کے کمسن شہید کی یوم پرنور کی مناسبت سے ضریح مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام پر انتہائی اعلیٰ و منفرد اقسام کے  پھولوں سے تزئین کی گئی ۔

(محمد حسین راضی) جو کہ شعبہ مذکورہ کے معاون مدیر اعلیٰ ہیں ،نے بتایا کہ   حرم مقدس حسینی کی جانب سے ایسے بیش قیمت پھولوں کی خصوصی زراعت کی جاتی ہے جن میں (Lily)

گلاب و دیگر خصوصی انواع امتزاجی شامل ہیں ۔جب کہ اسی خصوصی زراعت کے ذریعے اندرون صحن حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام اور بیرونی دروازوں کے ساتھ بین الحرمین میں بھی ان خوبصورت پھولوں کے ساتھ فرحت کے رنگ بکھیرے گئے ہیں

 

توصیف رضا

متعلقہ

Comments (0)

Leave a comment

Sign in to comment with your verified account.